طول امل

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - امیدوں اور آرزوؤں کی کثرت اور خواہشات کی طوالت، (کنایۃً) حرص و ہوس، دنیا کی ہوس۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - امیدوں اور آرزوؤں کی کثرت اور خواہشات کی طوالت، (کنایۃً) حرص و ہوس، دنیا کی ہوس۔